اماندا شل

اماندا شل

اماندا شل ایک امریکن اداکارہ ہیں۔ جو کہ 26اگست 1978ء میں پیدا ہوئیں۔اماندا ایک با صلاحیت اداکارہ ہیں انہوں نے زیادہ تر ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی اور چند ایک فلموں میں بھی ان کو دیکھا گیا۔ ان کے ٹی وی سیریلز میں ”مائی فیملی اینڈ می، دی کلینر، کولڈ کیس، لائی ٹو می، ون ٹری ہل، 12مونکیز“ وغیرہ شامل ہیں۔