ایمبر ہرڈ

ایمبر ہرڈ

ایمبر ہرڈ ایک امریکن اداکارہ ہیں۔ جو کہ 22اپریل 1986ء میں پیدا ہوئیں۔ ایمبر نے ہالی وڈ فلم ”فرائیڈے نائیٹ لائٹس“ سے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا۔ بعد میں انہوں نے بے شمار ہالی وڈ فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کی۔ ”فرائیڈے نائیٹ لائٹس،ڈراپ ڈیڈ سیکسی، ناتھ کنٹری، پرائس ٹو پے، دی پرنس“ وغیرہ ان کی مشہور فلموں میں شامل ہیں۔اور ”جیک اینڈ بے بی، دی ماؤنٹین، ٹاپ گیر“ ایمبر کے مشہور ٹی وی ڈراموں میں شامل ہیں۔