ارجمند رحیم

ارجمند رحیم

ارجمند مختلف ٹی وی چینلز کے ٹی وی سیریلز میں نظر آتی رہتی ہیں۔ ارجمند نے 2004ء میں کئی ٹی وی سیریلز میں اداکاری شروع کی اور 2006ء میں انہوں نے اپنا پروڈکشن ہاؤس بنایا ۔ ارجمند کے مشہور سیریلز میں ”آخری بارش، ہوٹل ، لیڈیز پارک، بڑی آپا اور چپ رہو “ وغیرہ شامل ہیں۔