آمنہ الیاس

آمنہ الیاس

آمنہ الیاس نے اپنے کیرئیر کا آغاز فلم ”زندہ بھاگ“ سے کیا جس سے ان کو خاصی پذیرائی حاصل ہوئی۔ انہوں نے اپنے اداکاری اور عمدہ ماڈلنگ کے بل بوتے پر لکس سٹائل ایوار فار دی ڈریس، لکس سٹائل ایوارڈ فار دی ایئر، اور لکس سٹائل ایوارڈ فار دی ایکٹریس بھی حاصل کیا۔