عینی جعفری

عینی جعفری

عینی جعفری نے اپنے شوبز کیرئیر کا آغاز فیشن انڈسٹرے سے کیا اور 2010ء میں ” Best Femal Model of The Year“ حاصل کیا۔ چند ایک کمرشلز میں کام کرنے کے بعد انہوں نے ٹی وی انڈسٹری میں باقائدہ کام کا آغاز کیا۔ عینی کا پہلا ڈرامہ سیریل ”بس چپ رہو تھا“ اس کے انہوں نے کئی ٹی وی سیریلز میں ادکاری کی۔ بعد میں انہوں نے لالی وڈ فلم انڈسٹری میں بھی اداکاری کے سفر کے آغاز کیا جو کہ ابھی تک بڑی کامیابی سے جاری ہے۔