بابرہ شریف

بابرہ شریف

بابرہ شریف نے اپنے شو بز کیرئیر کا آغا ٹی وی کمرشلز سے کیا۔بعد میں انہوں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا ۔ اور بابرہ نے ”شاہد، وحید مراد، ندیم، غلام محی الدین، محمد علی اور سلطان راہی“ جیسے مشہور اداکاروں کے ساتھ بطور ہیروئن اداکاری کی۔