ہمائمہ ملک

ہمائمہ ملک

ہمائمہ ملک کوئٹہ بلوچستان میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے گورنمنٹ گرلز کالج کوئٹہ سے گریجوایشن کی۔انہوں نے ماڈلنگ سے اپنے کیرئیر کے آغاز کیا۔بعد میں انہوں نے ٹیلی ویژن انڈسٹری میں قدم رکھا اور اپنے چاہنے والوں سے خوب داش وصول کی۔ٹی انڈسٹری کے بعد وہ بالی وڈ فلموں میں بھی جلوہ گر ہو رہی ہیں۔