ایمان علی

ایمان علی

ایمان علی 19دسمبر 1977ء میں لاہور پیدا ہوئیں۔ ایمان پاکستانی اردو فلم اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ ”خدا کے لیے“ فلم کی بدولت ایمان علی کو بے پناہ شہرت حاصل ہوئی اور وہ” لکس سٹائل ایوار“ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں۔ اس کے علاوہ ایمان انڈین ڈیزائنرز کے ساتھ بھی کام کرچکی ہیں۔