عابد کاشمیری

عابد کاشمیری

عابد کمشیری نے بے شمار پاکستانی فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں کام کیا۔ ان کے اداکاری کا سفر تاحال جاری و ساری ہے اور اس وقت وہ سٹیج ڈراموں میں مصروف عمل ہیں۔ عابد کشمیری کی مشہودر فلموں میں” بازار حسن، عینک والا جن، جیتے ہیں شان سے“ وغیرہ شامل ہیں۔ اور عابد کشمیری کے مشہور ٹی وی ڈراموں میں”سورج کے ساتھ ساتھ، لوہاری گیٹ اور ہوم سویٹ ہوم“ وغیرہ شامل ہیں۔