نرگس

نرگس

اداکارہ نرگس کا شمار پاکستان کی مشہور ترین اداکارائوں میں ہوتا ہے ۔ انہوںنے پاکستانی تھیٹرز سے شہرت پائی جبکہ وہ متعدد فلموں میں بھی کام کر چکی ہیں ۔ ان کی مشہور فلم ’’چوڑیاں ‘‘ غنڈی رن ہیں ۔