دیدار

دیدار

دیدار پاکستان کی انتہائی معروف اداکارہ ہیں ، انہوںنے پاکستانی تھیٹرز سے شہرت پائی جبکہ وہ کئی مارنگ شوز میں میزبانی کے فرائض بھی سر انجام دے چکی ہیں ۔ ان کی ایک اور وجہ شہرت نرگس کی بہن ہونا بھی ہے ۔