محمد علی

محمد علی

اسلام آباد (احمد ارسلان ) پاکستان میں بہت کم اداکار ایسے گزرے ہیں جنہیں ایسی شہرت دوام ملی جو بھارتی اداکاروں کو بھی آج تک نہ مل سکی ، یہ وہ اداکا ر تھے جنہیں دیکھ دیکھ کر بھارتی فلم انڈسٹری پروان چڑھی ، ان کے جملے ، ان کاانداز ، ان کا لب و لہجہ آج بھی بالی ووڈ اور لالی ووڈ میں ایک استاد کی سی حیثیت رکھتا ہے ۔ یہ محمد علی ہیں ۔ انہوں نے پاکستان کی کئی فلموں میں کام کیا اور ہر فلم کو اپنی لا زوال اداکاری سے چار چاندلگائے۔ پاکستانی فلم بینوں نے نے جس قدر پسندیدگی کی نظروں سے ان کی فلموں کو دیکھا وہ بھی ایک ریکارڈ تھا ۔ پاکستان کا یہ ستارہ 2006میں اپنے مداحوں کو ہمیشہ کیلئے چھوڑ کر چلا گیا