ریکھا

ریکھا

ریکھا بالی وڈ فلمی اداکارہ ہے۔ اکتوبر 1954کو تاملناڈو کے مدراس میں پیدا ہوئی۔ جیمنی گنیشن تامل فلموں کے حوالے سے بہت بڑا نام ہے۔ریکھا ان کی ناجائز اولاد تھیں کیونکہ ان کے والد جیمنی گنیشن اور ان کی ماں تیلگو ایکٹریس پشپ دیوی نے باقاعدہ شادی نہیں کی تھی۔ 15 سال کی عمر میں تیلگو فلموں سے اپنا فلمی سفر شروع کیا