ششی کپور

ششی کپور

بلبیر راج کپور جو اپنے فلمی نام ششی کپور سے مشہور تھے، ایک بھارتی فلم اداکار اور پروڈیوسر تھے۔ انہوں نے بڑی تعداد میں ہندی فلموں کے ساتھ ساتھ کچھ انگریزی فلموں میںبھی کام کیا۔ان کا خاندان آج کل بھارتی فلموں میں خوب چھایا ہوا ہے