روینا ٹنڈن

روینا ٹنڈن

روینا ٹنڈن بالی وڈ فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ، پرویوسر، اور سابقہ ماڈل ہیں۔ جو کہ 26اکتوبر 1974ء میں پیدا ہوئیں۔ ”پتھر کے پھول، جینا مرنا تیرے سنگ، پہلا نشہ، ایک ہی راستہ، زمانے سے کیا ڈرنا، آتش، مہرا، میں کھلاڑی تو اناڑی، زمانہ دیوانہ، ضدی، سلاخیں“ وغیرہ روینا کی فلمیں ہیں۔