"

ایک لڑکے کی دلچسپ کہانی مولانا طارق جمیل کی زبانی۔۔۔

ایک نوجوان گلاسکو میں رہتا تھا وہ بیمار ہوکر ہسپتال میںگیاہے تو اس کی اٹینڈنٹ نرس تھی اس نے تین چار دن کے بعد کہا کہ کیا آپ مجھ سے شادی کریں گے تو اس نے کہا میں مسلمان ہوں اور تم کرسچن ہو فرمایا اگر آپ مجھ سے شادی کریں گے تو میں مسلمان ہوجائوں گی اس نے کہا کہ آپ کس وجہ سے مجھے یہ پیشکش کر رہی ہووہ کہنے لگی ۔۔۔۔