"

سورج کی قریب سے لی گئی تاریخی تصاویراور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

آتش فشاں پہاڑ کے اوپر نصب دور بین سے لی گئی سورج کی ایسی تاریخی تصاویراور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔ جوانسانی تاریخ میں سورج کی یہ پہلی تصاویر اور ویڈیوہوگی جس میں سورج کی ابلتی ہوئی سطح کو دیکھا جاسکتا ہے۔سورج کی ابلتی ہوئی سطح کو پہلی بار اتنی قریب سے دیکھایا گیا ہے ۔