"

وائر س کے خا تمے کیلئے چینی صدر مسجد جا پہنچے، مسلمانوں سے چھوٹی سی خواہش کردی

کرونا وائرس نے چین میں ہر طرف تباہی و بر بادی مچا دی ،وائر س کے خا تمے کیلئے چینی صدر مسجد جا پہنچے، مسلمانوں سے چھوٹی سی خواہش کردی وہان(نیوز ڈیسک ) چین میں کرونا وائرس کی تباہی ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے۔ یوں محسوس ہو رہا ہے کہ چین حکومت اس پر قابو پانے میں ابھی تک ناکام ہے۔ چین میں ابھی تک کرونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی تعداد تقریباََ24 ہزار تک جا پہنچی ہے جبکہ 492 افراد اس وائرس کا شکار ہو کر ہلاک ہو چکے ہیں ۔