"

معروف شخصیات کی انوکھی اور حیران کن خود کشی

محبوب فنکاروں کی اموات کا ذکر اکثر شہ سرخیوں میں ہوتا ہے۔ زیادہ افسوس ناک امر یہ ہے کہ ان میں سے بعض فنکاروں کی موت ان کے اپنے ہاتھوں ہوتی ہے۔ ذیل میں بیان کردہ معروف شخصیات کی خودکشیوں کے پیچھے الگ ذاتی داستان ہے البتہ ان میں سے مماثلتیں بھی پائی جاتی ہیں۔ ان تمام کو کسی ایک یا دوسری شکل میں ذہنی مسائل کا سامنا تھا۔ مشہور امریکی اداکارہ مارلن منرو، شیف انتھونی بورڈین اور ڈیزائنر کیٹ سپیڈ کی خودکشیوں سے پتا چلتا ہے کہ کامیابی سے ضروری نہیں کہ خوشی بھی مل جائے۔