"

کیا آپ نے کبھی غور کیا کیلے کےچھلکے میں موجود تار نما چیز کیا ؟؟ اس تارنما چیز کے فوائد جانیے

کیلا روزمرہ زندگی میں استعمال کیا جانے والا عام پھل ہے جس کے فوائد ہر کوئی جانتا ہے، یہ جسم کو توانائی پہنچانے کا سبب بنتا ہے اور جسم پر بے شمار مفید اثرات مرتب کرتا ہے۔ناشتے میں کیلوں کا استعمال انسان کو دن بھر چاک و چوبند اور فعال رکھنے کا بہترین زریعہ ہے۔رپورٹ کے مطابق کیلے میں تین طرح کی قدرتی شکر پائی جاتی ہے۔ سکروز، فروکٹوز اور گلوکوز۔ کیلے میں فائبر یا ریشے بھی موجود ہوتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ کیلے کو فوری توانائی پہنچانے کا ایک اہم ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ لیکن کیاکبھی آپ نے غور کیا ہے۔۔۔ جب ہم کیلے کا چھلکا اتارتے ہیں تو ایک تار نما چیز بھی ساتھ ہوتی ہے،