"

عاصم اظہر نے پی ایس ایل پانچ کے ترانے کے لئے شائقین سے معافی مانگ لی

صرف تنقید کریں، ذاتی جملوں سے گریز کریں، کرکٹ شائقین سے معافی مانگتے ہیں عاصم اظہر نے پی ایس ایل 5 کے ترانے کے لئے شائقین سے معافی مانگ لی۔ عاصم اظہر کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنی بہترین کوشش کی۔۔ اور اس ملک اور پی ایس ایل کے لئے کی۔۔ لیکن اگر شائقین کی دل آزاری ہوئی ہے تو اس پر معذرت خواہ ہیں۔