"

افریقی خاتون اول کا انوکھا قتل

جنوبی افریقی ملک لیسوتھو کی عدالت میں ملک کی خاتون اول 42 سالہ مائسیا تھبانے پر اپنی 52 سالہ سوتن کے قتل کا باضابطہ الزام عائد کردیا گیامائسیا تھبانے پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے 80 سالہ شوہر کی پہلی بیوی 52 سالہ لپولیلو تھبانے کو کرائے کے قاتلوں سے قتل کروایاغیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیسوتھو کے دارالحکومت ماسیرو کی عدالت نے خاتون اول پر اپنی سوتن کا الزام عائد کرتے ہوئے کیس کی سماعت رواں ماہ 28 فروری تک ملتوی کردیبعد ازاں خاتون اول کو اسی کیس میں ضمانت پر رہا کردیا گیا اور انہیں آنے والی سماعت میں پیش ہونے کی ہدایات بھی کی گئیں۔