"

آسکر ایوارڈز کے چند ناقابل یقین ریکارڈز  

ج  کی اس رپورٹ میں ہم آپ کو آسکر ایوارڈز کے چند ناقابل یقین ریکارڈز  کے بارے میں بتائیں گے۔ 92ویں اکیڈمی ایوارڈز (المعروف آسکر ایوارڈز) کے فاتحین کا اعلان 9 فروری کوہورہا ہے۔آسکر ایوارڈز کو فلمی دنیا کا سب سے بڑا اعزاز سمجھا جاتا ہے اور 9 دہائیوں کے دوران اس میں کئی ریکارڈز ایسے ہیں جو لوگوں کو حیران کردیتے ہیں۔جیسے سب سے کم عمر فاتح سے دورانیے کے لحاظ سے بہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرنا۔