"

شادی کی پہلی رات ایسا کیا ہوا کہ بیوی طلاق لینے کے لئے پہنچ گئی ؟

نوبیاہتا دلہن نے وگ پہن کر گنج پن چھپانے پر شوہر کے خلاف مقدمہ درج کروادیا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ شادی کا ایک ماہ گزرنے کے بعد اسے یہ جان کر شدید صدمہ پہنچا کہ اس کا شوہر وگ پہنتا ہے اور اس نے اس نے شادی سے قبل اپنے گنج پن کے بارے میں اسے آگاہ نہیں کیا۔ جب کسی مرد کو اپنے بالوں کے گرنے کا احساس ہوتا ہے تو اس کے اندر ایک بے چینی اور پریشانی پیدا ہوجاتی ہے اور اسے فوری طور پر کوئی حل سمجھ نہیں آتا۔ ایسی صورتحال میں خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں اس سے بالوں کے گرنے کی رفتار مزید بڑھ جائے گی۔ درحقیقت متعدد وجوہات ایسی ہوتی ہیں جن کے نتیجے میں مرد اپنے بالوں سے محروم ہوتے ہیں اور ان میں سے بیشتر کی روک تھام ممکن ہے۔ گر تے با ل نہ صر ف آپ کے سر بلکہ پو رے جسم میں کر ب کا احسا س پیدا کرتے ہیں۔ یہ بچو ں،مردوں اور عو رتو ں سب کا مسئلہ ہے۔ وراثتی ،ہا رمو نل تبدیلیو ں یا دواؤں کے لینے سے با ل گر تے ہیں۔لیکن یہ مر دوں میں حد سے زیا دہ ہو تا ہے۔ عمر کے بڑھنے کیساتھ بھی با ل گر نے کا عمل تیز ہو تا ہے۔کچھ لو گ گنج پن کی پر وا ہ نہیں کر تے جبکہ کچھ ہیر سٹا ئل تبد یل کر کے ،سر پر ٹو پی پہن کر با لو ں کو چھپا تے ہیں۔ بھارتی اخبار کے مطابق ممبئی سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ نوبیاہتا دلہن نے نیا نگر تھانے میں اپنے شوہر کے خلاف دھوکا دہی کی شکایت درج کروائی ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق خاتون نے موقف اختیار کیا ہے کہ گزشتہ ماہ اس کی شادی نجی کمپنی کے ایک 29 سالہ ملازم سے ہوئی تھی ۔ مقدمہ درج کروانے کے لیے دی گئی درخواست میں خاتون نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ اگر اسے شادی سے قبل معلوم ہوتا کہ یہ شخص گنج پن کا شکار ہے تو وہ کبھی اس شادی کے لیے آمادہ نہیں ہوتی۔ بھارتی اخبار کے مطابق خاتون کے شوہر نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے کوشش شروع کردی ہے تاہم اس سے قبل اسے خود کو پولیس کے حوالے کرنا ہوگا۔ خاتون کی درخواست پر درج کی گئی ایف آئی آر میں فوجداری قانون کی دھوکا دہی اور ہتک عزت کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔