حکومت نے اسکول، کالج، یونیورسٹیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا ! تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے؟ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، حکومت نے 26 نومبر سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہواہے اور تعلیمی اداروں میں کورونا مثبت آنے کی شرح 82 فیصد تک جاپہنچی ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں ملک اور بالخصوص تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نےکہا کہ 26 نومبر سے اسکول، کالجز، یونیورسٹیز اور ٹیوشن سینٹرز کوبند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزرائے تعلیم کے اجلاس میں کورونا کے باعث اسکولوں کی بندش پر تمام امتحنات وسط جنوری تک ملتوی کر دیے گئے ہیں جبکہ 26نومبر سے 24دسبر تک ہوم لرننگ کا سلسلہ بھی جاری رہے گا،، ذرائع کے مطابق ایک ماہ اسکولوں کی بندش کی تجویز وفاقی حکومت نے دی۔ وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ اساتذہ اور بچوں کی صحت سب سے پہلے ہے، بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتا نہیں کرسکتے۔ جبکہ اس تمام صورتحال پر وزیر تعلم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کے ہماری تجویز ہے کے تمام تعلیمی ادارے بند نا کیے جائیں انہوں نے این سی او سی کے اجلاس میں موقف اپنایا کے اس سال کسی صورت بغیر امتحانات کے کلاسسز میں بچوں کو پروموٹ نہیں کیا جائیگا، واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا کے تیز وار جاری ہیں جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید 34 افراد انتقال کر گئے جب کہ مزید 2756 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ سرکاری پورٹل کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز سے ہلاکتوں کی تعداد 7696 ہوگئی ہے جب مجموعی کیسز 3 لاکھ 76929 تک جا پہنچے ہیں۔
وہ کونسی چیز ہے جو زندگی میں 2دفعہ آتی ہے ؟
لڑکی کی قبر میں پیش آیا انوکھا واقعہ
پاکستانی لڑکا زومبی بن گیا۔ پاکستانی لڑکا پاکستان میں زومبی گولیاں لے رہا ہے
آج عوام کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ کہیں بھی جانے سے قبل ویڈیو دیکھ لیں کہیں کوئی مسئلہ نہ ہو جائے
محمد عامر کا استعفاہ - وقار یونس فارغ ہو رہے ہیں
بی بی پیچے ہٹ میں شادی شودہ ہوں
کشمیر پریمیر لیگ 2021 آل ٹیموں کے پلیئر کی فہرست
اسلام آباد میں شاپ پر ڈاکو آ گئےِ نوجوان نے بہادری سے مقابلہ کیا
لاہور میں پولیس کے جوانوں کا بہن بھائی کے ساتھ افسوسناک سلوک
عامر لیاقت حسین کی اہلیہ بشریٰ اقبال کا کہنا ہے کہ انہوں نے فون پر سیدہ طوبا عامر کے کہنے پر اب کو طلاق دے دی
بیٹا بیمار ہوتی ہے تو والدین کے اس کے پائوں دھو کر پیتے ہیں اور ٹھیک ہو جاتے ہے
بابا وانگا کی 2021 سے متعلق پیشن گوئی-قیامت - بابا وانگا پیش گوئوں 2021
ارشاد خان چائے والا آج کل کہاں اور کس حال میں ہے؟
سندھ حکومت کی کرپشن اور لوٹ مار بے نقاب۔۔چیف جسٹس پاکستان برہم، سنئیے صدیق جان سے
استغفار: 22 سالہ نوجوان کی اپنی بہن 35 سالا خاتون کو شادی کی پشکش
پاکستانی مسلمان برف پر نماز پڑھ رہے ہیں برف پر نماز اڈا
فوری صدقہ دیں ، آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟تمام پاکستانی جان لیں
پاکستان میں اولڈ ایج ہومز - اولڈ ایج ہوم میں رہنے والے بوڑھے لوگوں کی دل کو چھونے والی کہانیاں
گجرات می پیش آیا حیرت انگیز واقیہ-دو لوگوں کے جیسم کیسے بدلے ؟
پاکستان میں 2020 کا پہلا اسنوفال | لنڈی کوتل میں بھاری برفباری
پاکستانی بہترین اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ اور انجمن شہزادی کی کہانی
فنکار جو لکڑی سے سے چیزیں بناتا ہے اور ایسا محسوس ہوتا کہ وہ ابھی زندہ ہو جائیں گی
گاڑیاں 2020 کاروں اور موٹرسائیکلوں میں ناکام ہوجارہی ہیں
لاہور مجھے 626 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کا قیام ، لاہور ہائی کورٹ کا ایکشن
لاہور می پیش آیا ایک افسوسناک واقیہ - شوہر نے بیوی ، بیٹی کے ساتھ کیا کر دیا؟
انڈیا کرکٹ ٹیم 36 پر سب آئوٹ، ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی آل آؤٹ اِنسائڈ اسٹوری
قائداعظم کی زندگی کے چند سبق آموز اور حیران کن واقیات
25 دسمبر ۔مسیحی برادری کرسمس کی عید کیسے مناتی ہے
پاکستان کا پہلا ٹرانسجینڈر وکیل
بختاور بھٹو کی شادی کا کارڈ منظر عام پر آ گیا ہے۔