08:51 am
واٹس ایپ نے ایک ہی میسج کو 5 سے زائد بار فارورڈ کرنے پر پابندی لگا دی

واٹس ایپ نے ایک ہی میسج کو 5 سے زائد بار فارورڈ کرنے پر پابندی لگا دی

08:51 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)واٹس ایپ نے صارفین کی جانب سےایک ہی میسج کو پانچ سے زائد بار فارورڈ کرنے پر پابندی لگا دی۔واٹس ایپ انتظامیہ کے مطابق ایک ہی میسج کو 5 سے زائد بار فارورڈ کرنے پر پابندی کا فیصلہ سوشل میڈیا پر جعلی خبریں روکنے کیلئے کیا گیا۔ رواں برس بھارت
اور انڈونیشیا میں عام انتخابات ہورہے ہیں، اس دوران جعلی خبروں کو روکنے کیلئے یہ اقدام اٹھایاگیا جبکہ ایک واٹس ایپ گروپ میں زیادہ سے زیادہ دو سو چھپن افراد شامل کیے جا سکتے ہیں

تازہ ترین خبریں