اسلام آباد (نیو زڈیسک) پاکستان میں صنعتوں کا دھواں تازہ ہوا میں بدلنے کی ٹیکنالوجی ایجاد کر لی گئی۔جدید ٹیکنالوجی عوام کیلئے خوشخبری لے آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میڈان پاکستان حیرت انگیز ٹیکنالوجی ایجاد ہوئی ہے جس کے تحت صنعتوں کا زہریلا دھواں اب بیمار کرنے کی بجائے خوشحالی پیدا کرنے میں مدد کرے گا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نئی صنعتوں سے روزگار کے وسیع مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ پاکستان سموک ٹریٹمنٹ پلانٹ سے صنعتوں کا دھواں 100سے زائد فلٹروں سے گزر کر تازہ ہوا میں بدل جائے گا۔ جبکہ زنک ، سلفر ، کاربن اور میگنیشیم سفوف کی شکل میں برآمد
کرکے خطیر زرمبادلہ حاصل ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی انیجینرز نے حیرت انگیز ٹیکنالوجی ایجاد کرلی ہے۔میڈ ان پاکستان سموک ٹریٹمنٹ پلانٹ اور ریورس انجینئرنگ ٹیکنالوجی نے کمال کردیا ۔ صنعتی فضلہ منافع بخش صنعت کاروپ دھارنے لگا۔ صنعتوں کا زہریلا دھواں اب لوگوں کو بیمار اور بد حال نہیں بلکہ آسودہ اور خوشحال کرے گا۔ نئی ٹیکنالوجی کے مطابق 100سے زائد فلٹرز میں سے گزرنے کے بعد صنعتوں کا زہریلا دھواں تازہ ہوا کا جھونکا بن جائے گا جبکہ اس میں موجود مضر اجزاء زنک ، سلفر کاربن اور میگنیشیم سفوف کی شکل میں جمع ہوں گے جنہیں برآمد کرکے قیمتی زر مبادلہ کمایا جاسکے گا۔نئی اور حیرت انگیز ایجاد سے روزگار کے وسیع مواقع بھی پیدا ہوں گے۔واضح رہے صنعتوں کا دھواں ماحولیاتی آلودگی کا سبب بنتا ہے جس سے لوگوں میں کئی بیماریاں بھی پھیلتی ہیں تاہم اب دھواں ایک اچھے مقصد کے لیے استعمال میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے دھواں 100سے زائد فلٹروں سے گزر کر تازہ ہوا میں بدل جائے گا۔
عدالت نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی
نئے آرمی چیف کااعلان اب توکرناہی پڑے گا،حکومت کے ساتھ ہاتھ ہوگیا
اب تو نئے آرمی چیف کا اعلان کرنا ہی پڑے گا۔۔۔!!! حکومت کے ساتھ ہاتھ ہوگیا
عمران خان کی ایسی بات کہ پاک فوج کے سربراہ بھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکے
کراچی میں ایف بی آر کے دفتر میں آتشزدگی،اہم ریکارڈ اور دستاویزا جلنے کا خدشہ
پناہ گاہوں کے قیام کے بعد اب لنگر خانوں کا اہتمام کیا جا رہا،وزیر اعظم
انسٹا گرام نے دلخراش مناظر کی روک تھام کیلئے فیچر متعارف کروا دیا
ٹی وی دیکھنے سے آنتوں کے کینسر کا خطرہ، سائنسی تحقیق
قبض کے علاج کا انتہائی آسان نسخہ
دماغ کو جان لیوا ا مراض سے بچانے کیلئے نیند پوری کرنا لازم
روزانہ 30منٹ کی ورزش بیٹھے رہنے کے نقصان کا ازالہ
چینی درخت سے حاصل شدہ مرکب کینسر سے لڑنے میں مددگار
صرف 30 منٹ کی ورزش سے دن بھر بیٹھے رہنے کے نقصان کا ازالہ
فرائیڈ اور فاسٹ فوڈ توقع سے کہیں زیادہ خطرناک ہے، تحقیق
عام قسم سے 50 فیصد زائد پروٹین والا چاول تیار
دیواروں کی اوٹ کو ظاہر کرنے والی نئی ٹیکنالوجی
پاکستان میں ’پودوں سے ذیابیطس‘ کےعلاج کی ایشیائی کانفرنس کا آغاز
فیس بک کی واٹس ایپ، انسٹاگرام اور میسنجر کو ضم کرنے کی منصوبہ بندی
ویوو کا نیا سمارٹ فون APEX 2019 لانچ کردیا گیا
قیامت کی گھڑی کیا بتا رہی ہے؟
سام سنگ گلیکسی ایس 10 مہنگا ترین فون؟
انسانی فضلے کی منتقلی سے امراضِ معدہ کا علاج ممکن