11:46 am
پاکستان میں 15 لاکھ بچے بولنے اور سننے کی صلاحیت سے محروم

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ ہیرنگ ڈے (World Hearing Day)منایا جا رہا ہے، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 15 لاکھ سے زائد بچے بولنے، سننے اورسمجھنے کی صلاحیت سے محروم ہیں،اُنہیں سماعت کا آلہ لگانے اور بولنے کی
باقاعدہ تربیت دی جائے تو وہ نارمل بچوں کی طرح زندگی گزار سکتے ہیں۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ابتدا میں ہی تشخیص اور علاج ہوجائے تو گونگے اوربہرے پن پر جلد قابو پایا جاسکتا ہے۔ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ پیدائشی طور پر گونگے بہرے بچوں میں بولنے کی قوت بحال کرنے کے لئے کان کے پیچھے جلد میں آلہ سماعت لگایا جاسکتا ہے جس پر تقریبا 16ً لاکھ روپے خرچ آتے ہیں،حکومت کی امداد کے بغیر والدین کے لئے یہ علاج مشکل ہے

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 