02:29 pm
خلابازوں کو مدار میں بھیجنے کیلئے نئے راکٹ کا تجربہ

واشنگٹن (نیو زڈیسک) خلابازوں کو مدار میں بھیجنے کیلئے ایک نئے امریکی نظام کے تحت تجرباتی راکٹ خلا میں بھیجا گیا۔ 8 سال قبل خلائی شٹلز ریٹائر ہونے سے امریکہ کے پاس خلا میں لے کر جانے کیلئے کوئی گاڑی موجود نہیں تھی جس پر روس سے
خلائی گاڑی ادھار لی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی کمپنی نے فلوریڈا کے سپیس سنٹر سے ایک راکٹ لانچ کیا ہے جو خلابازوں کو خلا میں لے جانے کیلئے بنایا گیا ہے۔ اس خلائی جہاز میں کوئی خلا باز موجود نہیں، مگر ایک ’’ٹیسٹ ڈمی‘‘ یعنی ایک مصنوعی انسانی کردار کو اس راکٹ میں سوار کیا گیا۔اس مصنوعی کردار کو باقاعدہ خلا میں جانیوالا لباس پہنایا گیا ہے اور اس کی گردن، سر اور ریڑھ کی ہڈی کے گرد سینسرز لگائے گئے ہیں، ان سینسرز کی بدولت سفر کے دوران انسانی جسم پر پڑنے والے اثرات کے بارے میں معلومات حاصل ہو سکیں گی جس سے انسان کو مستقبل میں اس سفر میں آسانی ملے گی۔اگر یہ تجربہ کامیاب رہا تو امکانات ہیں کہ امریکی خلائی ادارہ ناسا اسی سال کے آخر تک خلابازوں کو خلا میں بھیجنے کیلئے باقاعدگی سے اس نئے نظام کا استعمال کرنا شروع کر دے گا۔ امریکہ میں خلائی شٹلز کو 2011 میں ریٹائر کرنے کے بعد سے انسانوں کو خلا میں لے کر جانے کیلئے کوئی گاڑی تیار نہیں گئی تھی، اس مقصد کیلئے امریکہ نے پیسوں کے عوض سوئز نامی روسی خلائی گاڑی استعمال کی۔

تازہ ترین خبریں

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 

الیکشن 2024، یاسمین راشد کی درخواست پر نوازشریف الیکشن کمیشن طلب 

ایم کیو ایم کو وفاق میں کون کونسی 3 وزارتیں ملنے کا امکان؟؟؟ دیکھیں خبر میں

عدالت کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات واپس لینے سے متعلق تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایات دیدی گئیں

“بیٹھ جائیں ،ورنہ لائسنس منسوخ کرنےکاحکم دے کر  توہین عدالت کا نوٹس بھی ہو گا”، چیف جسٹس کا شوکت بسرا پر برہمی کا اظہار، کیوں ؟دیکھیں

8 فروری کے الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

سندھ اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی میں غیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں کا انکشاف

بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے ، وزارت عظمیٰ پیپلز پارٹی کو دی جائے ، اہم رہنما کا مطالبہ 

سعودی ایئرلائن کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،وجہ بھی سامنے آ گئی

جہلم سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ منتخب ایم این اے  اغوا کر لیے گئے ، جانیں تفصیل