01:23 pm
رات کے ساتھ دوپہر کی نیند لینے والے نوجوانوں کا شوگر لیول بڑھ جاتا ہے، تحقیق

سنگاپور سٹی(نیو زڈیسک) سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ دن بھر میں ایک مرتبہ پوری نیند لینے کے بجائے کچھ وقت دوپہر میں نیند پوری کرنے کے عادی نوجوان ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔سنگا پور کے نیورولوجسٹ مائیکل چی نے اپنے تحقیقی مقالے میں انکشاف کیا ہے کہ 24 گھنٹوں میں اپنی نیند کو رات اور دوپہر کے وقفوں میں پورا کرنے والے نوجوانوں کے ذیابیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات قوی ہوجاتے ہیں۔ نیورولو
جسٹ مائیکل چی نے 15 سے 19 سال کے نوجوانوں کے نیند کی مختلف عادات رکھنے والے دو گروپس پر ریسرچ کی۔نیورولوجسٹ مائیکل چی نے ایک گروپ میں رات کی ساڑھے چھ گھنٹے کی مسلسل نیند لینے والے نوجوانوں کو رکھا اور ان کی صحت کا جائزہ لیتے رہے جب کہ دوسرے گروپ میں نوجوانوں کو رات میں 5 گھنٹے اور دوپہر میں 90 منٹ کی نیند لینے والوں کو رکھا۔نیورولوجسٹ مائیکل چی نے 3 سال تک دونوں گروپ کے نوجوانوں میں پیدا ہونے والی جسمانی اور نفسیاتی تبدیلیوں کا جائزہ لیا، جس میں حیران کن طور پر رات میں 5 گھنٹے اور دوپہر میں 90 منٹ کی نیند لینے والے نوجوان زیادہ متحرک، سرگرم اور حافظے کے تیز ہوتے ہیں تاہم اس گروپ کے نوجوانوں کے لیب ٹیسٹس میں شوگر لیول ہائی آتا ہے۔دوسری جانب رات بھر مکمل نیند لینے والے نوجوانوں کے گروپ کے لیب ٹیسٹس مکمل طور پر ٹھیک آئے اور شوگر لیول بھی نارمل رہی تاہم رات کے ساتھ دوپہر کی نیند لینے والوں کے مقابلے میں صرف رات میں نیند لینے والے کم متحرک ہوتے ہیں اور درمیانے درجے کی سرگرمی رکھتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 