02:35 pm
گوگل میپ میں ’آے آر نیوی گیشن فیچر‘ پیش کرنے کی تیاری

سان فرانسسكو(نیو زڈیسک)گوگل نے اپنے نقشے اور اسے وابستہ معلومات سے دنیا کو فائدہ پہنچایا ہے اور اب گوگل نے آگمینٹڈ ریئلٹی (اے آر) کو گوگل مپیس کا لازمی حصہ بنانے کا فیصلہ کیا جس کے تحت آپ کسی بھی مقام پر عمارت، سڑک یا کسی تعمیرات کی تفصیل معلوم کرسکیں گے۔اس ضمن میں گوگل نے ایک ویڈیو بھی ریلیز کردی ہے۔ جیسے ہی آپ کیمرہ آن کرکے کسی سڑک کی جانب اس کا رخ کریں گے تو گوگل میپ پر ٹیگ کردہ
سڑکیں اور دیگر تفصیلات نمودار ہوجائیں گی اور یوں آپ پورے منظر سے واقفیت حاصل کرسکیں گے۔ اس طرح کسی بھی جگہ جاکر وہاں اس مقام کی تفصیلات کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں رہے گی اور بس فون ایپ کھولیے اور سارے علاقے سے خود واقف ہوجائیں۔اگر آپ غلط رخ پر جارہے ہوں گے تو تیر کا رخ اس کی نشاندہی کرکے آپ کی رہنمائی کرتا ہے۔ تاہم گوگل نے اس کا باضابطہ اعلان بھی نہیں کیا ہے۔ بعض افراد کو یہ فیچر ٹیسٹ کرنے کے لیے دیا گیا ہے اور اسی بنا پر وال اسٹریٹ جرنل نے اس کی اطلاع دی ہے۔ تاہم دیگر ڈویلپر اور کوڈر بھی اسے استعمال کررہے ہیں۔فیچر کے آن ہونے پر اگر آپ کیمرہ سامنے رکھیں گے تو اس کے فیچر آن ہوجائیں گے جبکہ فون کا رخ زمین کی جانب کرنے پر صرف کیمرا ہی ایکٹو ہوتا ہے۔ اے آر کی صورت میں اب منزل تلاش کرنا اور بھی آسان ہوجائے گا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اسے آئی او ایس اور اینڈروئڈ دونوں کے لیے ہی استعمال کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی