02:37 pm
تین کروڑ صفحات کی لائبریری چاند کی جانب رواں دواں

لاس اینجلس(نیو زڈیسک) انسانی تاریخ، علم اور تہذیب پر کروڑوں صفحات کی ایک لائبریری چاند کی جانب روانہ کی گئی ہے۔گزشتہ ہفتے اسرائیل نے برشیت نامی ایک خلائی جہاز چاند کی جانب بھیجا ہے اور میں موجود ٹائم کیپسول میں ڈی وی ڈی جسامت کی ایک ڈسک
میں انسانی مشترکہ علم و حکمت کے علاوہ دیگر بہت سی معلومات موجود ہیں۔اسے’ قمری کتب خانہ‘ یا ’لونر لائبریری‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اسے لاس اینجلس کی ایک غیرتجارتی کمپنی آرچ مشن فاؤنڈیشن نےتیار کیا ہے۔ اس کے سربراہ نووا اسپائی ویک کہتے ہیں کہ ان کی تیار کردہ ڈجیٹل لائبریری اگلے 6 ارب سال تک برقرار رہے گی اور یوں لکھی ہوئی کتابوں سے اس کی عمر کہیں زیادہ ہے۔اسپائی ویک نے کہا کہ انسان کو اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہیے اور اس ضمن میں ماضی کی تاریخ ایک بہترین شے ہے جسے اس ڈجیٹل ڈسک میں شامل کیا گیا ہے۔اس ڈسک میں آئزک ایسی موو کی سہ جلدی کاوش ’فاؤنڈیشن‘ کا پورا متن موجود ہے۔ اس کے علاوہ اس میں گیت، نغمے، بچوں کی ڈرائنگ اور اسرائیلی تاریخ بھی رکھی گئی ہے۔ وکی پیڈیا انگلش کا پورا متن، لاکھوں کتابیں، درسی کتب اور 5 ہزار زبانوں میں مضامین بھی سموئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ڈیڑھ ارب سے زائد ایسے مضامین بھی ہیں جو مختلف زبانوں میں ہیں اور ان میں علم و حکمت، تاریخ اور تہذیب کی روداد موجود ہے۔ساری معلومات جست کے 25 ٹکڑوں پر سموئی گئی ہے۔ ڈسک کے اوپر دیگر نقوش کاڑھے گئے ہیں جس میں لائبریری کے استعمال کا طریقہ اور دیگر تفصیلات تحریر ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 