02:38 pm
مریخ پر زیرِ زمین پانی کا پورا نظام دریافت

مریخ پر زیرِ زمین پانی کا پورا نظام دریافت

02:38 pm

پیساڈینا، کیلیفورنیا(نیو زڈیسک) آج سیارہ مریخ سرخ مٹی کا ایک خشک بیاباں صحرا لگتا ہے لیکن جب یہ سیارہ نوعمر تھا تو اس پر پانی کی وافر مقدار تھی ۔ ماہرین نے کہا کہ اس کی سطح اور زمین کے نیچے پانی کی بھرپور مقدار موجود تھی اور آج بھی اس کے آثار موجود ہیں
۔یورپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) کے ماہر ڈاکٹر فرانسیسکو سالیس نے کہا کہ پہلے مریخ پر پانی تھا لیکن دھیرے دھیرے وہ اندرونی سطح میں جذب ہوگیا اور زیرمریخ پانی کے بڑے بڑے تالاب بن گئے تھے۔ ’ ہم نے اپنے مطالعے میں مریخ پر پانی کے آثار کا سراغ لگایا ہے لیکن اس کی مقدار اور کردار پربحث کی جاسکتی ہے۔ اس لحاظ سے ہم نے مریخ پر سطح کے نیچے پانی کی سب سے پہلا ارضیاتی ثبوت فراہم کیا ہے۔‘ماہرین نے اس کے لیے بہت سے مریخی جہازوں کا ڈیٹا لیا ہے۔ انہوں نے ای ایس اے کے تیارکردہ مارس ایکسپریس اسپیس کرافٹ کے کیمرے، اور ناسا آربٹر پر نصب ہائی رائز کیمرے کی تصاویر کا جائزہ لیا ہے۔ انہوں نے مریخ پر بنے دو درجن سے زائد گڑھوں کو بطورِ خاص مطالعہ کیا۔ان گڑھوں کے اندر کے فرش کا بغور جائزہ لیا گیا تو معلوم ہوا کہ اندر کچھ خدوخال اور اشکال بنی ہیں جو پانی کے بہاؤ سے وجو میں آئی ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہاں پانی کی بڑی مقدار موجود تھی اور وقت کے ساتھ ساتھ اس میں کمی آتی گئی۔ماہرین نے مریخی خدوخال کا موازنہ دریائی راستوں اور سمندری مقامات سے کیا ہے ۔ اندازہ ہے کہ اب سے تین سے چار ارب سال قبل پانی کا یہ بھرپور نظام موجود تھا اور جھیلیں باہم ملی ہوئی تھیں۔ اس بنا پر ماہرین متفق ہیں کہ مریخ پر کبھی بھرپور پانی موجود تھا۔لیکن اس دریافت کا فائدہ کیا ہے؟ ہم جانتے ہیں کہ پانی حیات کے لیے بہت ضروری ہے اور اس سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ شاید مریخ پر زندگی موجود تھی خواہ وہ کسی خردنامئے کی صورت میں ہی موجود رہی تھی اور شاید اب بھی اس کے آثار موجود ہوں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ماہرین نے مریخی گڑھوں میں سے ایسی کچھ معدنیات کے آثار بھی دریافت کئے ہیں جو زمین پر زندگی کے ظہور سے وابستہ رہے ہیں۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ مریخ پر کبھی زندگی اپنی حالت میں موجود تھی۔

تازہ ترین خبریں

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

" وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

محکمہ موسمیات نے 2سے 5جولائی موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے 2سے 5جولائی موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں جیت کس کی ہو گی؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں جیت کس کی ہو گی؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اپنے ارکان کو ہوٹل میں ٹھہرایا جائے ، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) نے حکمت عملی طے کرلی

اپنے ارکان کو ہوٹل میں ٹھہرایا جائے ، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) نے حکمت عملی طے کرلی

’روسی صدر خاتون ہوتے تو جنگ نہ کرتے‘: برطانوی وزیراعظم کے بیان پر پیوٹن کا جواب آگیا

’روسی صدر خاتون ہوتے تو جنگ نہ کرتے‘: برطانوی وزیراعظم کے بیان پر پیوٹن کا جواب آگیا

' خلیل الرحمان قمر نے دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے دانیہ کو کھری کھری سنا دیں 

' خلیل الرحمان قمر نے دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے دانیہ کو کھری کھری سنا دیں 

’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘  عمران خان کو کارکن نے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ خبر

’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘ عمران خان کو کارکن نے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ خبر