02:48 pm
کھانسی میں اپنی دیکھ بھال کیسے کریں؟

کھانسی میں اپنی دیکھ بھال کیسے کریں؟

02:48 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)گلے کی خرابی، حلق کی سوزش، سانس کی نالی میں کسی قسم کے انفیکشن کا جنم لینا یا پھیپھڑوں کی خرابی، کھانسی کا سبب بنتی ہے۔اس کے لئے اپنی دیکھ بھال آپ کرنا نہایت ضروری ہوتا ہے۔بھاپ لینا ہوا میں بڑھتی ہوئی نمی کھانسی کو روکنے میں مدد دیتی ہے۔
سادے پانی کا بھاپ لینا نمی بڑھانے کا کام کرتا ہے۔بے تحاشا پانی پینا کھانسی ہونے کی صورت میں زیادہ سے زیادہ پانی پیا جائے تاکہ بلغم پتلا ہو اور نکلنے میں آسانی ہو۔ غرارے کریں گرم پانی میں نمک ملا کر غرارے کرنے سے بھی گلے کی سوجن کم ہوتی ہے۔اور کھانسی میں آرام آتا ہے۔اس کے علاوہ گلے میں پھنسا ہوا بلغم بھی آسانی سے نکل جاتا ہے۔وکس کی گولیاں چوسیں کف ڈراپس یعنی وکس کی گولیاں چوسنے سے بھی کھانسی اور خراش میں آرام آتا ہے۔اس کے لئے اسٹرپ سلز کا استعمال کر سکتے ہیں۔ سگریٹ نوشی سے اجتناب خود کو دھواں دار فضاء اور کسی بھی طرح کی ماحولیاتی آلودگی سے دور رکھیں۔ سیگریٹ کا دھواں کھانسی کو مذید بگاڑ سکتا ہے، اس سے اجتناب کریں۔بار بار ہاتھ دھوئیں کھانسی ہونے کے نتیجے میں ہاتھوں کو بار بار ا اینٹی بیکٹیریل سابن سے دھویا جائے تاکہ مزید جراثیم وں سے بچا جا سکے۔کھانسی میں پرہیز ٹھنڈے پانی اور سوفٹ ڈرنک سے پرہیز کریں۔دودھ دہی اور پنیر کھانسی میں استعمال نہیں کرنی چاہیے۔خشک کھانسی میں تیل میں تلی ہوئی اشیا سے پرہیز کرنا چاہیے۔پالک کڑی اور مچھلی کے استعمال سے پرہیز کریں

تازہ ترین خبریں

لاہور کے سکولوں میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگائی جائیں ، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

پاکستان  ہی میرے لیے سب کچھ ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آ گیا 

پی ٹی آئی کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری کر دیا گیا 

پنجاب یونیورسٹی میں تصادم، 9 طلباء زخمی،تفصیلات جانیں خبر میں 

رمضان ریلیف پیکج آج وفاقی کابینہ میں پیش،دیکھیں تفصیل 

 مجھ پر پولیس نے تشدد کیا،خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے، ریحانہ ڈار کے انکشافات

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب  کر لیا  گیا

صدر اور وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کے لیے لابنگ کا آغاز

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 