12:42 pm
گوگل اور فیس بک نئے ٹیکس کی زد میں

گوگل اور فیس بک نئے ٹیکس کی زد میں

12:42 pm

پیرس (نیو زڈیسک) فرانسیسی ڈیجیٹل ٹیکس کے مجوزہ قانون کے مطابق 30 بڑی انٹرنیٹ کمپنیوں کو تین فیصد اضافی ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔اس فہرست میں سرچ انجن گوگل، امیزون، سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک، ایپل، اوبر، ایئر بی این بی، بکنگ ڈاٹ کام
اور آن لائن اشتہارات کی فرانسیسی کمپنی کریٹیو بھی شامل ہے ۔ فرانسیسی وزیر خزانہ برونو لے مائرے نے کہا ہے کہ قریب تیس کمپنیاں ڈیجیٹل ٹیکس کے مجوزہ قانون سے متاثر ہوں گی۔ 3% اضافی ٹیکس ادا کرنے والی زیادہ تر ڈیجیٹل کمپنیاں امریکی ہیں لیکن چینی، جرمن، برطانوی اور ایک فرانسیسی کمپنی پر بھی یہ ٹیکس لاگو ہوگا۔علاوہ ازیں ڈیجیٹل ٹیکس کی زد میں آنے والی تیس کمپنیوں کی فہرست میں سرچ انجن گوگل، امیزون، سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک، ایپل، اوبر، ایئر بی این بی، بُکنگ ڈاٹ کام اور آن لائن اشتہارات کی فرانسیسی کمپنی کریٹیو بھی شامل ہے۔اتوار کے روز مقامی اخبار لے پاریژیں سے گفتگو میں وزیر خزانہ نے مزید بتایا کہ اس مجوزہ ڈیجیٹل ٹیکس میں ان کمپنیوں کا انتخاب کیا گیا ہے جن کی دنیا بھر میں سالانہ آمدن کا حجم 750 ملین یورو جبکہ فرانس میں 25 ملین یورو تک بنتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

 ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار  بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی  ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم