02:29 pm
دل کے لیے ہلدی کے کتنے فائدے؟

دل کے لیے ہلدی کے کتنے فائدے؟

02:29 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)دل کے امراض سے دور رہنے کے لئے کئی جتن کئے جاتے ہیں جن میں سے وزن برقرار رکھنا، صبح کی چہل قدمی، یوگا، غذا پر خاص توجہ دینا شامل ہیں۔ان تمام طریقوں کے دل پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں مگر بعض اشیاء کو خورا ک کا حصہ بناکر بھی دل کو ہموار اور صحت مند بنایا جا سکتا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہلدی دل کوصحتمند رکھنے میں اہم کرداراداکرتی ہے۔سرکیومن نامی کیمیکل ہلدی میں عام پایا جاتا ہے
اور بہت سے خواص رکھتا ہے۔ یہ ایک جانب تو اندرونی سوزش و جلن کو کم کرتا ہے تو دوسری جانب اس میں اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں۔اس ضمن میں 2012 میں ایک سروے کیا گیا اور دل کے مریضوں کو بائی پاس سے قبل تین دن قبل اور پانچ دن بعد روزانہ چار گرام سرکیومن دیا گیا تو اس سے دل کے دورے کے خطرات 17 فیصد تک کم دیکھے گئے۔ہلدی بلڈپریشر کو معمول پر رکھتے ہوئے خون کے لوتھڑے بننے کے عمل کو بھی روکتی ہے۔ایک تحقیق سے معلوم ہوا کہ اگرروزانہ 500 ملی گرام سرکیومن سپلیمنٹ لیاجائے تو مضرکولیسٹرول میں 12فیصدکمی ہوجاتی ہے‘ہلدی کامسلسل استعمال آپ کو کئی امراض سے محفوظ رکھے گا۔ہلدی میں جسمانی سوزش کم کرنے والے تمام اجزاء موجود ہیں جبکہ سوزش کو کئی امراض کی جڑ قرار دیا جاتا ہے‘ہلدی میں شامل سرکیومن خلیاتی سطح پر متاثرہونے کے عمل کو روکتے ہوئے کینسر سمیت کئی امراض سے بچاتاہے۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا