01:40 pm
پاکستانی انجینئروں کے کم قیمت وینٹی لیٹر نے ایم آئی ٹی انعام اپنے نام کرلیا

پاکستانی انجینئروں کے کم قیمت وینٹی لیٹر نے ایم آئی ٹی انعام اپنے نام کرلیا

01:40 pm

بوسٹن(نیوز ڈیسک) پاکستانی طلبا اور ایک بھارتی طالب علم کی جانب سے تیارکردہ کم قیمت وینٹی لیٹر نے میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) سلون انعام جیت لیا ہے۔ اس ایجاد کو 20 ہزار ڈالر کا انعام دیتے ہوئے ماہرین نے مقابلے میں شامل دیگر ایجادات اور اختراعات میں سب سے بہتر اور مؤثر قرار دیا ہے۔اس ایجاد کو ’امبولائزر‘ کا نام دیا گیا ہے جسےایم آئی ٹی سلون ہیلتھ کیئر انوویشن پرائز مقابلے میں اول انعام دیا گیا ہے۔ مقابلے میں
ہر سال بوسٹن کے کالجوں اور جامعات کے طالب علم اپنی اختراعات اور ایجادات پیش کرتے ہیں۔ اسے بوسٹین یونیورسٹی کے گریجویٹ شہیر پراچہ اور ہارورڈ میڈیکل اسکول کے طالبعلم سنجے گپتا نے یہ ایجاد کی ہے ۔ امبولائزر کی تیاری میں ایم آئی ٹی اور بوسٹن کے دیگر طالب علم بھی شریک ہیں جن مں معیز امام، عبدالرحمان عکاس، واسع انور، روحان جدیجہ اور فرزان خان شامل ہیں۔یہ آلہ ایک ڈیسک ٹاپ پرنٹر جیسا ہے جو بیٹری سے چلتا ہے اور اسے ایک سے دوسری جگہ لے آسانی سے لے جایا جاسکتا ہے۔ آلے کو چلاکر جیسے ہی آپریٹر نلکی مریض سے جوڑتا ہے تو وہ پھیپھڑوں میں ہوا کی مناسب مقدار شامل کرتا رہتا ہے۔ عام وینٹی لیٹر کی قیمت 15000 ڈالر تک ہوتی ہے جبکہ امبولائزر صرف دوہزار ڈالرمیں دستیاب ہوگا۔اس موقع پر شہیر پراچہ نے شرکا سے کہا کہ ایک مکمل وینٹی لیٹر 15 مختلف کام کرتا ہے جن کی ضرورت کبھی کبھار ہی پیش آتی ہے۔ اسی لیے امبولائزر کو سادہ کرکے ایسے چار اہم کام کرنے کے قابل بنایا گیا ہے جن کی بہت ضرورت ہوتی ہے اور اس سے جانیں بھی بچائی جاسکتی ہیں۔شہیر نے بتایا کہ امبولائزر کو سب سے پہلے پاکستان میں آزمایا جائے گا جہاں انتہائی مہنگے ہونے کی وجہ سے ہر ہسپتال میں وینٹی لیٹر موجود نہیں۔ امبولائزر ٹیم نے بتایا کہ ان کے وینٹی لیٹر کی طبی آزمائش انتہائی کامیاب رہی ہے۔’ جب ہم نے ہسپتالوں میں پاکستانی ڈاکٹروں سے بات کی تو انہوں نے ایک ایسے سادہ، کم خرچ، چھوٹے اور دور سے مانیٹر کرنے والے وینٹی لیٹر کی ضرورت پر زور دیا جسے ہر کوئی آسانی سے استعمال کرسکے۔ اسی بنا پر ہم نے امبولائزر بنایا جو انتہائی درست انداز میں کام کرتا ہے، ‘ شہیر پراچہ نے بتایا۔امبولائزر کی ٹیم نے کہا کہ انعام میں ملنے والی 20 ہزار ڈالر کی رقم کو اس کی طبی آزمائش کے لیے خرچ کیا جائے گا۔ ٹٰیم کا خیال ہے کہ جنوبی ایشیا، افریقہ اور دیگر غریب ممالک میں یہ آلہ کامیابی سے فروخت کیا جاسکتا ہے

تازہ ترین خبریں

میں رات کوبارہ بجے نائٹ سوٹ میں تھی ۔۔۔15بیس بندے اندر آئے ایک نے موبائل پکڑ اہواتھااورمیری ویڈیوبنانے لگا۔۔۔گرفتاری کے دوران کیاہوا

میں رات کوبارہ بجے نائٹ سوٹ میں تھی ۔۔۔15بیس بندے اندر آئے ایک نے موبائل پکڑ اہواتھااورمیری ویڈیوبنانے لگا۔۔۔گرفتاری کے دوران کیاہوا

وہ تین خاص لوگ جو دنیا میں کہیں بھی پاسپورٹ کے بغیر جاسکتے ہیں، جانیں کون ہیں؟

وہ تین خاص لوگ جو دنیا میں کہیں بھی پاسپورٹ کے بغیر جاسکتے ہیں، جانیں کون ہیں؟

بجلی چارروپے 87 پیسے سستی فی یونٹ سستی ،کون سے صارفین مستفید ہوں گے ،یہ خبرضرور پڑھ لیں پھرنہ کہناخبرنہ ہوئی

بجلی چارروپے 87 پیسے سستی فی یونٹ سستی ،کون سے صارفین مستفید ہوں گے ،یہ خبرضرور پڑھ لیں پھرنہ کہناخبرنہ ہوئی

میرااصل اثاثہ میری ٹانگیں ہیں ،خاتون باڈی بلڈر نے جسمانی اعضاء کے حوالے سے بڑافیصلہ کرلیا

میرااصل اثاثہ میری ٹانگیں ہیں ،خاتون باڈی بلڈر نے جسمانی اعضاء کے حوالے سے بڑافیصلہ کرلیا

جنرل باجوہ وزیراعظم ہاؤس میں زیادہ گفتگو کرنے سے دراصل کیوں گریزاں ہیں؟ فواد چودھری کے بیان کے بعد مبینہ ہیکر کا نیا پیغام آگیا

جنرل باجوہ وزیراعظم ہاؤس میں زیادہ گفتگو کرنے سے دراصل کیوں گریزاں ہیں؟ فواد چودھری کے بیان کے بعد مبینہ ہیکر کا نیا پیغام آگیا

سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں،چھٹیاں ہی چھٹیاں،حکومت کابڑااعلان

سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں،چھٹیاں ہی چھٹیاں،حکومت کابڑااعلان

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں اچانک کتنااضافہ ہوگیا،بچوں کی شادی کے خواہشمندوالدین کو پریشان کردینے والی خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں اچانک کتنااضافہ ہوگیا،بچوں کی شادی کے خواہشمندوالدین کو پریشان کردینے والی خبرآگئی

نواز شریف نے وطن واپسی کی تیاری شروع کر دی،لیگل ٹیم کوہدایات جاری

نواز شریف نے وطن واپسی کی تیاری شروع کر دی،لیگل ٹیم کوہدایات جاری

یہ ن لیگ کیساتھ ملکرمیچ فکس کرتا ہے، سلطان سکندراگرتم میں عزت اورغیرت ہےتو۔۔۔۔عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو خبردار کردیا

یہ ن لیگ کیساتھ ملکرمیچ فکس کرتا ہے، سلطان سکندراگرتم میں عزت اورغیرت ہےتو۔۔۔۔عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو خبردار کردیا

میری بیٹی اللہ نے تم پر کرم کیا ۔۔ عدالت سے باعزت بری ہونے کے بعد مریم نواز کی شہباز شریف سے جذباتی ملاقات وائرل

میری بیٹی اللہ نے تم پر کرم کیا ۔۔ عدالت سے باعزت بری ہونے کے بعد مریم نواز کی شہباز شریف سے جذباتی ملاقات وائرل

ایک طرف ماں اکیلے رہتی ہیں، تو دوسری طرف کینسر کا شکار بیوی ۔۔ انوپم کھیر ان دنوں کن مشکلات کا شکار ہیں؟

ایک طرف ماں اکیلے رہتی ہیں، تو دوسری طرف کینسر کا شکار بیوی ۔۔ انوپم کھیر ان دنوں کن مشکلات کا شکار ہیں؟

نیب حراست کےد وران مریم کو کس نے پہنچایا تھا ؟ مریم نواز نے کئی برسوں پر راز سے پردہ اٹھادیا، موبائل دینےوالوں کا نام بتادیا

نیب حراست کےد وران مریم کو کس نے پہنچایا تھا ؟ مریم نواز نے کئی برسوں پر راز سے پردہ اٹھادیا، موبائل دینےوالوں کا نام بتادیا

دبئی میں شادی کی تو گھر والوں نے چھوڑ دیا، شوہر دھوکے باز نکلا ۔۔ دیکھیں لاکھوں روپے گھر بھیجنے والی بہن کو بھائی اب مارنا کیوں چاہتا ہے؟

دبئی میں شادی کی تو گھر والوں نے چھوڑ دیا، شوہر دھوکے باز نکلا ۔۔ دیکھیں لاکھوں روپے گھر بھیجنے والی بہن کو بھائی اب مارنا کیوں چاہتا ہے؟

صبح شادی کرنے کا کہا اور رات ہی شادی کرلی ۔۔ پہلی بیوی کو چھوڑ کر جمال شاہ نے دوسری شادی اتنی اچانک کیوں کی؟

صبح شادی کرنے کا کہا اور رات ہی شادی کرلی ۔۔ پہلی بیوی کو چھوڑ کر جمال شاہ نے دوسری شادی اتنی اچانک کیوں کی؟