04:23 pm
حیدرآباد سے دریافت ہونیوالے ’سپر بگ‘ کی دنیا میں تباہی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سندھ کے شہر حیدرآباد سے دریافت ہونے اورٹائیفائیڈ کا سبب بننے والے سپر بگ نے پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کے نام سے جانی جانے والی مہلک بیماری سے متاثرہ افراد اب پاکستان ہی نہیں بلکہ برطانیہ
اورامریکا میں بھی موجود ہیں۔محمکہ صحت سندھ کے ماہرین کے مطابق سندھ میں مہلک ٹائیفائڈ کی وبا سے 2016 سے اب تک 8 ہزار کیسز رپورٹ ہوچکےجن میں زیادہ تر کیسز کراچی جس کے بعد حیدرآباد اور سانگھڑ سے رپورٹ ہوئےجبکہ سندھ کے مختلف علاقوں میں بارہ سے زائد افراد موت کے منہ میں جاچکے ہیں۔اس’سوپر بگ‘ پرٹائیفائڈ کے علاج میں استعمال ہونیوالی زیادہ تر اینٹی بائیوٹکس بے اثر ہیں۔ٹائیفائڈ بخاربیکٹیریا کے ذریعے آلودہ پانی سے پھیلتا ہے جس میں مریض کو تیز بخار، پیٹ میں درد، الٹی، سردرد کھانسی اور بھوک نہ لگنے کی شکایات ہوتی ہیں۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق زیادہ تعداد بچوں کی ہے جو اسکول میں آلودہ پانی سے مرض کا شکار ہوئے۔محمکہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ انہیں عالمی صحت اداروں کی جانب سے دباؤ کا سامنا ہے ۔پاکستان سے امریکا اور برطانیہ واپس جانے والوں میں ایکس ڈی آرٹائیفائڈ تشخیص کیا جارہا ہے ۔گزشتہ مہینے امریکی حکام نے مہلک ٹائیفائڈ کے بارے میں اپنے شہریوں کو سفری وارننگ جاری کی تھی کہ پاکستان خصوصی طور پر سندھ سفر کرنے سے گریز کریں یا انتہائی سخت احتیاط کریں۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ایکس ڈی آر ٹائیفائڈ کے سندھ میں تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے نیشنل ایکشن پلان مرتب کیا ہے جو محکمہ صحت سندھ کو ٹیکنیکل معاونت فراہم کررہا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی