04:25 pm
بیسن کا ماسک جلد کی خشکی کو دور کرے

بیسن کا ماسک جلد کی خشکی کو دور کرے

04:25 pm

بیسن کا نام سنتے ہی ذہن میں پکوڑے، دہی بڑے، چٹ پٹی چاٹ، بیسن کے لڈو، بیسن کا حلوہ اور کڑی آجاتی ہے، جہاں بیسن روز مرہ کی لذیذ ڈشز سے تقویت بخشتا ہے وہیں یہ جلد کے تمام مسائل و پریشانی کو دور کرنے کی خصوصیات بھی رکھتا ہے۔ماہرین جلد کا کہنا ہے کہ اگر بیسن کو صحیح اور مناسب طریقے سے استعمال کیا جائے تو یہ انسانی جلد کے لیے نہایت مفید ہے۔ بیسن کو دوسرے اجزاء کے ساتھ مکس کر کے چہرے پر لگانے سے ہر طرح کے
جلدی مسائل سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔ اس کے علاوہ اس کا استعمال ماسک کے طور پر بھی کیا جاسکتا ہے۔بیسن کا ایک اور استعمال یہ بھی ہے کہ یہ گھر میں بنے والے ’اُبٹن‘ میں لازمی طور پر شامل کیا جاتاہے، اس کا کام جلدکی خوبصورتی کو مزید نکھارنا اور دلکش بنانا ہے۔ بیسن کے بے شمار فوائد میں رنگ گورا کرنا، داغ دھبے صاف کرنا اور جلد پر سے غیر ضروری بالوں کو صاف کرنا ہے۔بیسن کا استعمال کیسے کیا جائے؟خشک جلد کے لیے اس ماسک کا استعمال کریں، ماسک بنانے کا طریقہ:3 کھانے کے چمچ بیسن میں 2 کھانے کے چمچے شہد، 1 کھانے کا چمچہ فریش کریم اور ہلکا سا دودھ ڈال کر اسے اچھی طرح مکس کرلیں اور چہرے پر لگائیں، 10 سے 15 منٹ لگے رہنے کے بعد چہرہ ٹھنڈے دودھ یا پانی سے دھو لیں۔ دوسرا طریقہ: ایک پیالی میں 2 کھانے کے چمچے بیسن لیں اور اس میں دودھ یا بالائی، شہد اور 1 چٹکی ہلدی پاوٴڈر شامل کر کے بہترین سا پیسٹ بنالیں۔ اب اس فیس پیک کو پورے چہرے پرلگا کر 15 منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔ جب یہ خشک ہو جائے تو پانی سے دھو کر صاف کر لیں۔3کھانے کے چمچ بیسن میں 2 کھانے کے چمچے لال مسور دال کا پاؤڈر، آدھے لیموں کا رس اور آدھا چمچ کافور پائوڈر شامل کر نے کے بعد ان تمام اجزاء کو عرق گلاب ڈال کرمکس کرلیں اور چہرے پر لگائیں۔ جب سوکھ جائے تو پانی کے ساتھ ہلکا ہلکا مساج کریں اور پھر چہرہ دھو لیں۔ دوسرا طریقہ: بیسن میں تھوڑے سے قطرے عرق گلاب کے شامل کرکے اس کو چہرے اور گردن پر لگائیں۔ جب یہ خشک ہوجائے تو نیم گرم پانی سے چہرے کو اچھی طرح دھولیں اور تمام بیسن صاف کر دیں۔چہرے پر داغ دھبوں کے لیے، طریقہ:بیسن میں کھیرے کا رس شامل کر کے پیسٹ تیار کر لیں اور اس کو پورے چہرے پر لگائیں، خشک ہو جائے تو نیم گرم پانی سے دھولیں۔ اسے روزانہ باقاعدگی سے دن میں ایک بار ضرور لگائیں

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا

5جی سے بھی زیادہ  سپیڈ ۔۔۔۔ معروف اداکارہ کے ہاں شادی کے5ماہ بعد ہی بچے کی پیدائش،نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

5جی سے بھی زیادہ سپیڈ ۔۔۔۔ معروف اداکارہ کے ہاں شادی کے5ماہ بعد ہی بچے کی پیدائش،نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا