04:27 pm
جائفل کا ذرّہ برابر استعمال، فوائد بے شمار

جائفل کا ذرّہ برابر استعمال، فوائد بے شمار

04:27 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عام طور پر کھانوں میں استعمال کی جانے والی جائفل کی ذرا سی مقدار نا صرف ذائقے کو اچھا کرنے کیلئے کام آٹی ہے بلکہ اس کے صحت کے حوالے سے حیرت انگیز فوائد بھی ہیں ۔اس کی تاثیر گرم اور توانائی فراہم کرنے والی ہوتی ہے، اس کی خوشبو تیز ہوتی ہے، اس کی چھوٹی خوراک معدے پر اچھے اثرات مرتب کرتی ہے۔یہ جوڑوں کے درد کے لئے بہترین اور دماغی دباؤ میں سکون بخشتا ہے۔اس کو کھانے سے خون
کی روانی بہتر ہوتی ہے۔اس کو درد کش دوا کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے، نیند کے مسائل اور بلند فشار خون کے مسائل سے بھی نجات دیتی ہے۔جوڑوں کے درد میں مفید جائفل کا ذرّہ برابر استعمال، فوائد بے شمارجوڑوں کے درد میں مفیدجائفل کے تیل کو سرسوں کے تیل میں ملا کر جوڑوں کی پرانی سوزش پر مالش کرنے سے فائدہ ملتا ہے،. جائفل کا چورا شہد کے ساتھ استعمال کرنے سے جوڑوں کا درد دور ہوتا ہے۔جائفل کو بکری کے دودھ میں گھسکر اسے تھوڑا گرم کرکے لیپ کرنے سے سر میں درد، سر کا بھاری پن دور ہو جاتا ہے۔پرسکون نیند:چٹکی بھر جائفل دودھ میں ملاکر سونے سے قبلپینے سے پرسکون نیند آتی ہے۔اس سے ذہن کی تھکاوٹ دور ہوتی ہے اور بے خوابی سے نجات ملتی ہے۔ذہنی صحت: جائفل ذہنی صحت پر اپنا خاص اثر رکھتی ہے۔اس کے استعمال سے یاد داشت اچھی ہوتی ہے۔اس کو چائے، کافی یا دیگر مشروبات میں ڈال کر پی سکتے ہیں۔نظام انہضام میں مؤثر:پیٹ کی بیماریوں کے لئے جائفل بہترین ہے۔ قبض، گیس کے مسائل ، معدے کے مروڑ اور السر میں مفید ہے۔اس کو کھانے سے اسہال سے نجات ملتی ہے۔شربت میں ایک چٹکی پیٹ کی مختلف بیماریوں کا علاج ہے۔ بلند فشار خون میں کمی : جائفل کا ذرّہ برابر استعمال، فوائد بے شمار جائفل میںموجود کیلشیم، میگنیشیم، پوٹاشیم بلند فشار خون کو نارمل کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ اس سے خون کی نالیوں میں خون کی روانی بہتر کر کے دل کی امرض پر قابو پانے میں بھی مدد ملتی ہے۔جلد کی حفاظت:جائفل جلد کی صحت کے لئے بہترین ہے۔یہ جلد کو چمکدار اور ہموار بناتا ہے۔اس کے پاؤڈر کو دودھ اور شہد میں ملاکر ماسک بنا کر جلد پر لگا کر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟ حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی