01:43 pm
دل اور جگر کو تباہ کردینے والی ایسی غذائیں جو آپ روزانہ استعمال کرتےہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ویسے یہ تو ثابت ہوچکا ہے کہ بہت زیادہ سافٹ ڈرنکس پینا اور میٹھے پکوانوں کو کھانا صحت کے لیے نقصان دہ ہے مگر یہ عادت صحت مند افراد کو امراض قلب اور جگر کی بیماریوں کا شکار بنا سکتی ہے۔یہ انتباہ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔سرے یونیورسٹی کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی
کہ اگر صحت مند افراد زیادہ میٹھا کھانے کے عادی ہو تو خون میں چربی کی مقدار بڑھتی ہے اور یہ جگر میں ذخیرہ ہونے لگتی ہے۔تحقیق کے مطابق بہت زیادہ چینی کھانا چربی کے میٹابولزم کے عمل میں تبدیلیاں لاکر خون کی شریانوں میں پیچیدگیوں کا خطرہ بڑھاتا ہے۔اس تحقیق کے دوران محققین نے رضاکاروں کو دو گروپس میں تقسیم کیا اور انہیں زیادہ یا کم میٹھی اشیاءکھلائیں۔12 ہفتے کے تجربے کے بعد معلوم ہوا کہ زیادہ چینی کھانے والے گروپ کے میٹابولزم میں تبدیلیاں آئیں اور خون کی شریانوں کے مسائل، ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھ گیا۔نتائج میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ زیادہ میٹھا کھانے کے نتیجے میں چربی کا ذخیرہ جگر میں ہونے لگا اور جگر پر چربی چڑھنے کے مرض کا خطرہ پیدا ہوگیا۔محققین کا کہنا تھا کہ اگرچہ متعدد افراد بہت زیادہ مقدار میں چینی نہیں کھاتے مگر بیشتر بچے اور نوجوان میٹھا کھانے کے شوقین ہوتے ہیں خصوصاً سافٹ ڈرنکس کی شکل میں، جس کے نتیجے میں ان میں جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھنے لگتا ہے۔اس تحقیق کے نتائج طبی جریدے جرنل کلینیکل سائنس میں شائع ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی