01:43 pm
کیا آپ کو معلوم ہے کہ زیادہ پانی پینے سے پیشاب کی رنگت تبدیل ہوجائے تو یہ کس خطرے کی علامت ہے

کیا آپ کو معلوم ہے کہ زیادہ پانی پینے سے پیشاب کی رنگت تبدیل ہوجائے تو یہ کس خطرے کی علامت ہے

01:43 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ صحت مند ہیں؟ اگر آپ یہ یقین سے کہنا چاہتے ہیں تو دیکھیں آپ میں یہ علامات تو موجود نہیں جو کہ بیمار افراد میں ہی نظر آتی ہیں۔جی ہاں ایسی عام علامات جنھیں لوگ بے ضرر تصور کرتے ہیں مگر یہ بتاتی ہیں کہ آپ اتنے بھی صحت مند نہیں جتنا تصور کررہے ہیں۔خراٹے لینا:اکثر لوگ بلند آواز میں خراٹے لیتے ہیں جو ان کے گھروالوں کو پریشان تو کرتے ہی ہیں مگر یہ اس بات کی بھی علامت ہے کہ آپ زیادہ صحت مند نہیں۔ عام طور پر خراٹے مختلف عارضوں جیسے سلیپ اپنیا، اضافی جسمانی وزن، امراض قلب اور فالج وغیرہ کا خطرہ ظاہر کرتے ہیں۔ اگر خراٹے لینے کے عادی ہو تو اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں تاکہ معاملہ زیادہ سنگین نہ ہوسکے۔
جلد شفاف نہ ہونا:جلد پر کیل مہاسے زیادہ نکلنا کوئی عام بات نہیں، ویسے تو کیل مہاسوں کی واضح وجہ نہیں مگر کسی طبی ماہر کے لیے یہ جاننا زیادہ آسان ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر پیشانی پر اکثر کیل مہاسے نکلنا طرز زندگی کا نتیجہ ہوسکتا ہے، اسی طرح تھوڑی پر کیل مہاسے کا تعلق معدے میں کسی خرابی سے ہوسکتا ہے۔آنکھوں میں سفیدی غائب ہوجانا:اگر آنکھوں کا سفید حصہ زردی مائل ہوجائے تو یہ پتے، جگر، لبلبے یا بائل ڈکٹ میں مسائل کی نشانی ہوسکتا ہے، اسی طرح سرخ آنکھیں بھی ناقص صحت کی نشانی ہے جیسے نیند کی کمی، آنکھوں پر بہت زیادہ دباؤ ڈالنا یا خون کی شریانوں کو نقصان پہنچنا وغیرہ۔ہاتھوں اور پیروں کے ناخنوں کا رنگ یا ساخت بدلنا:ہاتھوں اور پیروں کے ناخنوں کی ساخت، رنگت اور ٹیکسچر وغیرہ بدلنا مختلف عارضوں کی جانب اشارہ ہوسکتے ہیں۔ اگر ناخنوں کی رنگت زردی مائل ہوجائے تو یہ دوران خون کی گردش اور جسم میں سیال کے اجتماع ہونے کی نشانی ہوسکتی ہے۔ہمیشہ تھکاوٹ طاری رہنا:جسمانی تھکاوٹ روزمرہ کے سخت معمول کا نتیجہ ہوسکتی ہے مگر کئی بار یہ سنگین عارضے کی نشانی بھی ہوتی ہے۔ اگر ہر وقت جسمانی تھکاوٹ طاری رہتی ہے تو یہ ڈی ہائیڈریشن، آئرن کی کمی اور غذا میں بہت زیادہ میٹھے کھانا کا نتیجہ ہوسکتا ہے۔ آسان الفاظ میں ہر وقت تھکاوٹ کا مطلب ہے کہ آپ اتنے صحت مند نہیں جتنا تصور کررہے ہیں۔پیشاب کی رنگت زرد نہ ہونا:جب لوگ اپنی صحت کے بارے میں سوچتے ہیں تو اس کے حوالے سے بہت کچھ بتانے والی ایک چیز کو نظر انداز کردیتے ہیں جو کہ پیشاب کی رنگت۔ کلیولینڈ کلینک کے مطابق پیشاب کی رنگت اور بو سے متعدد طبی مسائل سامنے آسکتے ہیں، اگر پیشاب کی رنگت زردی مائل نہ ہو تو جسمانی طور پر صحت مند نہ ہونے کی نشانی ہے۔ اگر پیشاب میں سخت بو ہو یا اس کی رنگت گہری ہو تو اس پر نظر رکھیں اور بہتری نہ آنے پر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟ وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا