02:23 pm
ڈرون طیارے کے بعد اب ڈرون مکھی تیار

ڈرون طیارے کے بعد اب ڈرون مکھی تیار

02:23 pm

فرانس(نیوز ڈیسک) شاید آپ کو یاد ہوگا کہ اب سے چند سال قبل اڑنے والے روبوٹک پرندے کا بہت چرچا ہوا تھا اور اب اسی کے خالق نے میٹا فلائی نامی روبوٹ کیڑا بنایا ہے جو عین اڑنے والے کیڑے کی طرح پرواز کرتا ہے۔فرانس کے ایرو ناٹیکل انجینئر ایڈوِن وان رایومبکے نے کیڑوں سے متاثر ہوکر پرواز کرنے والی بڑی مکھی تیار کی ہے جسے انہوں نے میٹا فلائی کا نام دیا ہے۔ کئی اقسام کے اڑنے والے کیڑوں کو دیکھتے ہوئے میٹا فلائی
کو ڈیزائن کیا گیا ہے اور اسی بنا پر اسے مکھیوں اور بھنوروں کی نقل کرنے والی مشین کہا جاسکتا ہے۔میٹا فلائی کا وزن صرف 10 گرام، لمبائی ساڑھے 7 انچ اور اس کے پروں کا گھیر 11 انچ سے کچھ زیادہ ہے۔ مرکزی ڈھانچے میں لگی کورلیس موٹر سے اس کے پر پھڑپھڑاتے ہیں جو لیتھیئم پالیمر بیٹری سے چلتی ہے۔ پروں کی حرکت سے جو حرارت پیدا ہوتی ہے اسے جذب کرنے کے لیے ایلومینیئم ہیٹ سِنک لگایا گیا ہے۔میٹا فلائی کو دورانِ پرواز کنٹرول کرنے کے لیے اس میں دو چینل کا ریڈیو ریموٹ کنٹرول ہے۔ صرف 15 منٹ کے چارج پر اڑن کیڑا 8 منٹ کی پرواز کرتا ہے۔ اس کے علاوہ الگ سے ایک پاور بینک بھی ہے جس سے ڈرون چارج کیا جاسکتا ہے تاہم یہ کیڑا زیادہ سے زیادہ 100 میٹر کی بلندی تک پہنچ سکتا ہے۔فی الحال یہ کِک اسٹارٹر منصوبہ ہے اور ایک مکمل سیٹ 78 ڈالر یا 10 ہزار روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔ کمپنی نے عوام کے سوالات پر جواب دیا ہے کہ کیڑے ڈرون کا سر، دھڑ، ٹانگیں اور پر وغیرہ کاربن فائبر اور دیگر لچک دار پالیمر سے بنائے گئے ہیں۔ اسی بنا پر دیوار یا درخت سے ٹکرانے پر اسے کوئی خاص نقصان نہیں پہنچتا۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے