02:49 pm
بھارت میں سب سے سستا موبائل انٹرنیٹ، پاکستان کا33ویں نمبر

نئی دہلی (نیو زڈیسک) سروے رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت دنیا میں سب سے سستا موبائل ڈیٹا پیکج فراہم کر رہا ہے جبکہ امریکہ اور برطانیہ ان ممالک میں شامل ہیں جہاں ڈیٹا پیکج انتہائی مہنگا ہے ۔برطانوی ویب سائٹ کی جائزہ رپورٹ میں انکشاف
ہوا کہ بھارت میں ایک جی بی موبائل ڈیٹا 0.26 ڈالر کا ہے۔جبکہ برطانیہ میں اس کی قیمت 6.66ڈالر جبکہ امریکہ میں اس کے نرخ 12.37ڈالر ہیں۔سستا ترین انٹرنیٹ فراہم کرنے والے ملکوں کی فہرست میں کرغزستان دوسرے نمبر پر موجود ہے جو اپنے صارفین کو 0.27 ڈالر کے عوض ایک جی بی انٹرنیٹ فراہم کررہا ہے جبک تیسرے نمبر پر موجودقازقستان کے عوام کو یہ سہولت 0.49ڈالر کے عوض میسر ہے ۔اس رینکنگ میں پاکستان کا 33واں نمبر ہے جہاں صارفین ایک جی بی انٹرنیٹ کے لیے اوسطاََ 1.85ڈالر ادا کر رہے ہیں۔دنیا میں سب سے مہنگا موبائل انٹرنیٹ زمبابوے میں ہے جہاں ایک جی بی موبائل ڈیٹا کے لیے 75.20ڈالر کی خطیر رقم ادا کرنا پڑتی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا