02:47 pm
انڈےکے حیران کُن فوائد، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

انڈےکے حیران کُن فوائد، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

02:47 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ناشتے میں انڈا نہ ہو تو ناشتہ ادھورا سا لگتا ہے۔بہت سے لوگ انڈے کھانا پسند کرتے ہیں کیونکہ انڈا انسانی صحت کے لیے اہم غذا ہے۔ انڈا موسمِ سرما کے ساتھ ساتھ موسمِ گرما میں بھی انسانی صحت کے لیے بے حد مفید ہے۔چند ایسے لوگ بھی ہیں جو ناشتے میں انڈا کھانا پسند نہیں کرتے، لیکن آج ہم آپ کو انڈا کھانے کے ایسے فوائد سے آگاہ کریں گےجس کے بعد وہ لوگ جو انڈا نہیں کھاتے وہ بھی شوق سے انڈاکھانے لگ جائیں گے۔پروٹین
سے بھرپورانڈا پروٹین سے بھرپور ہوتا ہے،سو گرام انڈے میں 8.12 گرام پروٹین پایاجاتا ہے۔ پروٹین سے بھرپور ناشتہ کرنے سے وزن کم ہوتا ہے. ناشتے میں انڈا کھانے کے بعد دوپہر تک کچھ بھی کھانے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔انڈے میں موجود پروٹین انسانی جسم کی نشوونما کے لئے بہت ضروری ہے اور خصوصاً بڑھتے ہوئے بچوں کے لئے نہایت اہم ہے۔اینٹی آکسائیڈینٹس سے بھرپورانڈےمیں موجوداینٹی آکسائیڈینٹس انسانی جسم میں کولیسٹرول کی سطح کو بگڑنے نہیں دیتے، جس وجہ سے امراضِ قلب کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔ اور انسان صحت مند رہتا ہے۔بینائی سے تحفظ انڈے میں لیوٹن اور زیکسنتھن نامی اینٹی آکسائیڈینٹس آنکھوں کی بینائی کی حفاظت کرتے ہیں۔جلدی بُڑھاپے سے بچاؤ روزانہ انڈوں کے استعمال سے انسان جلدی بوڑھا نہیں ہوتا۔ انڈا جلد پر پڑنے والے ایچ اسپاٹس اور آنکھوں کے گرد جھریوں کو کم کر دیتا ہے،جس سے آپ کی جلد ٹائٹ اور پُر کشش رہتی ہے۔ہڈیوں کے لیے مفید انڈے وٹامن ڈی سے بھی بھرپور ہوتے ہیں، انڈے میں 20 ملی گرام فاسفورس اور 45 ملی گرام کیلشیئم پایا جاتا ہے، جو ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط رکھتا ہے۔جسمانی توانائی میں اضافہ انڈے میں پروٹین، تھائیمن، ریبوفلیون، فولیٹ، بی 12 اور بی 6 جیسی غذائیت پائی جاتی ہے۔ انڈے میں موجود غذائی اجزاء جسم کو توانا رکھتی ہیں۔ جسم نڈھال نہیں رہتا بلکہ آپ تروتازہ محسوس کرتے ہیں۔ یاداشت بہتر بنائیں انڈے میں موجود کولین نامی نیوٹرنٹس یاداشت کو بہتر بناتا ہے۔ اگر انڈے نہ کھائے جائیں تو کولین کی کمی یادداشت میں مسائل کا باعث بنتی ہے۔انڈے کے اتنے زیادہ فوائد جان کر یقیناً اب جو انڈے پسند نہیں کرتا وہ بھی آج ہی سے انڈے کھانا شروع کر دے گا۔ غذائیت سے بھر پور انڈے کھائیں، اور صحت مند زندگی گزاریں۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیاگیا،تمام سکولز،سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیںگے

ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیاگیا،تمام سکولز،سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیںگے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟ جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟ مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا، حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا