08:11 pm
جسم کا وہ حصہ جہاں کبھی بھی انگلی نہیں ڈالنی چاہیے، ڈاکٹر نے سختی سے منع کردیا

لندن(ویب ڈیسک) بعض لوگوں کو ناک میں انگلی ڈالنے کی عادت ہوتی ہے جو دیکھنے میں تو کراہت آمیز ہوتی ہی ہے، اب ڈاکٹروں نے اس کے طبی نقصانات بھی بتا دیئے ہیں۔ دی مرر کے مطابق ڈاکٹر ایرک ویوگ کا کہنا ہے کہ”ناک میں انگلی ڈالنے سے ہاتھوں پر موجود بیکٹیریا ناک میں چلے جاتے ہیں۔ ان میں سے بعض بہت خطرناک ہوتے ہیں جو سنگین بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں۔ اس کی ایک مثال سٹیفائلوکوکس اوریوس (Staphylococcus aureus)ہے، جو انگلی کی رگڑ لگنے کے باعث ناک میں زخم ہونے اور خون آنے کا سبب بنتا ہے۔
“ڈاکٹر ایرک کا مزید کہنا تھا کہ ”ناک میں ہونے والے اس زخم میں دیگر بیکٹیریا جمع ہو کر اس زخم کو بگاڑ سکتے ہیں۔ اس میں پیپ وغیرہ پیدا کر سکتے ہیں اور یہ عمل ایک تکلیف دہ صورتحال پر منتج ہو سکتا ہے۔ حتیٰ کہ اس سے نتھوں کی درمیان موجود سپیکٹرم بھی پنکچر ہو سکتا ہے۔ناک میں خون کا بہاؤ بھی بہت زیادہ ہوتا ہے، کیونکہ خون کی پانچ نالیاں ناک میں آتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انگلی مارنے کی صورت میں ناک سے خون بہہ نکلنے کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے۔ خاص طور پر بچے اس سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔“

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے