09:31 pm
ہر2گھنٹے بعدیہ کام کریں اورفالتوچربی سے چھٹکاراپائیں

موٹاپا آج کل ایک انتہائی اہم مسئلہ بن گیا ہے، اگر ماضی کو مدنظر رکھا جائے تو دنیا بھر میں اب اس کی شرح میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے۔ موٹاپے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ لاتعداد بیماریوں کا مجموعہ ہے۔خیر اگر آپ بھی اس مسئلے سے دو چار ہیں تو غذائی امور کی ماہر لمیٰ النائلی کی اس تجویز پر عمل کریں جو انہوں نے جسم کی چربی پگھلانے کیلئے 10سالہ تجربات کے نچوڑ سے حاصل کی ہے
۔ان کا کہنا ہے کہ اگر ہر 2 گھنٹے بعد انسان معمولی خوراک لے اور ناشتہ پابندی سے کرے تو اس مہلک ترین بیماری سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے محدود خوراک کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ اس لفظ سے ان کی مراد ایک سیب یا معمولی سینڈوچ ہے۔اگر آپ ایک سیب یا معمولی سینڈوچ کا ستعمال ہر 2 گھنٹے بعد کریں گے تو اس سے جسم میں انسولین کے ہارمونز کی شرح بڑھے گی جس کے نتیجے میں چربی پگھلنے کے تناسب میں اضافہ ہوگا۔غزائی امور کی ماہر نے یومیہ ورزش کو بھی ضروری قرار دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمارے عضلات جتنے توانا ہونگے اتنا ہی زیادہ چربی پگھلنے کی شرح میں اضافہ ہوگا۔واضح رہے موٹاپا ایک انتہائی مہلک بیماری ہے اور اس سے چھٹکارا پا کر ہی انسان ایک صحت مند، تندرست و توانا زندگی گزار سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا