01:10 pm
دانت نکلنے پر بچے کاٹتے کیوں ہیں، خواتین کیلئے ضروری معلومات

دانت نکلنے پر بچے کاٹتے کیوں ہیں، خواتین کیلئے ضروری معلومات

01:10 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جب ننّھے منّے بچوں کے دانت آنا شروع ہوتے ہیں تو اس وقت ان کا دانت سے کاٹنے کا عمل بڑی حد تک فطری ہے۔ جو چھوٹے بچے دوسروں کو دانت سے کاٹتے ہیں تو اس کی عام طور پر وجہ، مایوسی، دباؤ یا پھر دانتوں میں طاقت کی کمی کا احساس ہوتا ہے۔دانت سے کاٹنے کی وجہ سے لوگ جو ردِعمل دیتے ہیں ان سے بچوں میں طاقتور ہونے کا احساس پیدا ہوتا ہے۔آپ کا بچہ اپنے طور پر دنیا کو دریافت کرنے لیے جن ابتدائی طریقوں کو استعمال کرتا ہے ان میں سے منہ کے ذریعے چیزوں کو پرکھنا ایک اہم طریقہ ہے۔لہٰذا دنیا کی زیادہ تر چیزیں اس کے منہ میں داخل ہوں گی۔ پھر تھوڑے ہی عرصے بعد وہ چیزوں کا تجربہ دانتوں یا مسوڑھوں میں دبا کر بھی کرنے لگے لگا۔
کچھ بچے کسی سماجی صورتحال سے پریشان ہوکر دانت سے کاٹتے ہیں کیونکہ انہیں سمجھ نہیں آتا کہ وہ اپنے احساسات کا اظہار کس طرح کریں۔جو بچے اس عمر تک نہیں پہنچے کہ اپنی باری کا انتظار کرسکیں یا اپنی چیزیں شیئر کرسکیں، وہ اکثر اپنی بات منوانے کے لیے دیگر بچوں کو دانت سے کاٹتے ہیں۔چھوٹے بچے کبھی کبھار اس وقت دانت سے کاٹتے ہیں جب وہ ان بڑے بچوں کے ساتھ کھیل رہے ہوتے ہیں جن کا کھیل یا کسی دوسری سرگرمی پر کنٹرول ہوتا ہے۔گھر میں سب سے چھوٹا بچہ ہی اکثر دانت سے کاٹنے والا انسانی وجود ہوتا ہے۔ جہاں اس کے بڑے بہن بھائی بڑی آسانی سے اپنی ضروریات کا اظہار کرپاتے ہیں، یوں انہیں جو چیز جتنی زیادہ چاہیے ہوتی ہے اکثر اتنی زیادہ مل جاتی ہے، وہیں یہ دانت سے کاٹنے والا ننّھا منّا اپنی بات دوسروں تک پہنچانے کے معاملے میں خود کو کمزور سمجھتا ہے۔ بچے اور بڑے ساتھ بیٹھے ہوں تو چھوٹا بچہ دانت سے کاٹنے پر یہ دیکھے گا کہ دانت سے کاٹنے پر اسے توجہ ملتی ہے اور اکثر و بیشتر اس کی مرضی کی چیز بھی مل جاتی ہے۔12 سے 35 ماہ کی عمر کے دوران آپ کے بچے کو سب سے زیادہ جدوجہد اپنے احساسات کا اظہار سیکھنے میں کرنی پڑتی ہے۔ جبکہ چند بچے دانت سے کاٹنے کے عمل کو جذباتی دباؤ دُور کرنے کے ایک میکینزم کے طور پر استعمال کرنے لگتے ہیں۔یہ بچوں اندازہ ہی نہیں لگا پاتے کہ آیا وہ اداس ہیں یا انہیں کسی بات کا غصہ ہے، لہٰذا ایسی صورتحال میں وہ آس پاس موجود کسی نرم و ملائم بازو پر دانتوں سے حملہ کردیتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

پریتی زنٹا اور عامر خان کی خفیہ شادی ، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ، اداکارہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

پریتی زنٹا اور عامر خان کی خفیہ شادی ، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ، اداکارہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مسافر ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی،انجن اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، زخمیوں اور ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات آگئیں

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مسافر ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی،انجن اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، زخمیوں اور ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات آگئیں

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی