01:13 pm
بازار جیسے کرسپی اور مزیدار آلو کے چپس گھرمیں بنانے کیلئے یہ ترکیب آزمائیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہر کسی کو بازار میں بنے آلو کے چپس کھانے کا بےحد شوق ہوتا ہے کیوں کہ یہ بےحد کرسپی اور مزیدار لگتے ہیں۔لیکن بازار میں بنے آلو کے چپس کھانے میں سب سے بڑا ڈر بھی یہی ہوتا ہے کہ پتا نہیں ان چپس کو کس تیل میں تلا ہوگا۔اس لیے اب گھر میں کرسپی آلو کے چپس بنائیں اور گھر والوں کے سامنے پیش کریں۔ان چپس کو کیچپ کے ساتھ کھانے کے علاوہ دال چاول کے ساتھ بھی پیش کیا جاسکتا ہے۔
اجزاء:آلو - 250 گرام،سرخ مرچ پاؤڈر - ایک چائے کا چمچ یا حسب ذائقہ،گرم مصالحہ - ایک چائے کا چمچ،ہلدی پاؤڈر - ¼ چائے کا چمچ،دھنیہ پاؤڈر - ½ چائے کا چمچ،نمک - حسب ذائقہ،بیسن - ڈھائی کھانے کے چمچ،تیل - تلنے کے لیے،چاٹ مصالحہ - حسب ذائقہ،ترکیب:آلو کو چھیل کر اچھی طرح دھو لیں اور سیدھے سیدھے کاٹ لیں۔ایک پیالے میں آلو، سرخ مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ، ہلدی، دھنیہ پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور 10 منٹ کے لیے رکھ دیں۔اس میں پیسن ڈان کر اچھی طرح مکس کریں اور سائڈ پر رکھ دیں۔ایک پتیلی میں تیل گرم کریں اور اس میں آلو ڈال کر کرسپی ہونے تک فرائی کرلیں۔چاٹ مصالحہ ڈال کر گھر والوں کے سامنے پیش کریں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا