04:38 pm
میرپورخاص میں کم عمر بچیاں عجیب مرض میں مبتلا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)میرپورخاص کے علاقے نوکوٹ کی دو کم عمر بچیاں ایسے مرض میں مبتلا ہیں جو ڈاکٹرز کے مطابق 40ہزار میں ایک بچے میں ہوتا ہے۔ غریب والدین نےبچیوں کی جان بچانے کے لیے حکام سے مدد کی اپیل کی ہے۔نوکوٹ کے رہائشی
مولانا عرفان اللہ کی 4سالہ بیٹی مُسفرہ اور 3سالہ بھانجی نیہا نعیم ایم پی ایس- ون نامی خطرناک بیماری میں مبتلا ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق اس بیماری کا علاج صرف بون میرو ٹرانسپلانٹ ہے جو بہت مہنگا ہے۔ڈاکٹرز کے مطابق ان بچیوں کا علاج ممکن تو ہے لیکن کافی مہنگا ہے۔پہلےبچیوں کو چھ ماہ تک ہر ہفتے انجکشن لگیں گے، جس کی 6ماہ کی لاگت 90لاکھ بنتی ہے اورپھر بون میرو ٹرانسپلانٹ ہوگا۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اس بیماری میں مبتلا مریض کا قد بڑھنا رُک جاتا ہے اورقوت مدافعت تیزی سے کم ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ بروقت علاج نہ ہو توچند سال میں ہی مریض موت کی آغوش میں چلاجاتا ہے۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ بچیوں کی تعلیم کے شوق کے آگے بھی یہ بیماری حائل ہوگئی ہے۔یہ بچیاں اب اسکول جانے کےقابل بھی نہیں ہیں۔غریب والدین نے مخیر حضرات اور اعلیٰ حکام سے بچیوں کے علاج میں مدد کی اپیل کی ہے تاکہ بچیوں کی جان بچائی جاسکے کیونکہ اس علاج کے لیے اب ان کے پاس وقت بھی کم بچا ہے

تازہ ترین خبریں

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا